سابق وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ مزید 9امیدواروں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

images-60-1.jpeg

گلگت بلتستان اسمبلی، ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصو ص نشستوں کے لئے 11امیدوارں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کو ریٹرننگ افسران نے مسترد کر دیا گیا تھا
جج الیکشن ٹربیونل چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے سماعت کر کے 11مقدمات،نیشنل بنک آف پاکستان کے ڈیفالڑز کے خلاف دو مقدمات پر فیصلہ محفوظ
گلگت(بادشمال نیوز)جج الیکشن ٹریبونل چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے گلگت بلتستان کے 11امیدواروں کے کاغذات مسترد کے خلاف اپیلوں پر دلائل مکمل ہونے پر سابق وزیر قانون(باقی صفحہ7بقیہ نمبر4)
ایڈووکیٹ اورنگزیب ، سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر، سمیت مزید 9 امیدوارں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا الیکشن ٹربیونل نے جن امیدوارں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ان میں سے سابق وزیر قانون اورنگزیب ،سابق وزیر قانون تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی اور ٹیکنوریٹ اور خواتین کی مخصو ص نشستوں کے لئے 11امیدوارں کے کاغذات کو ریٹرنگ آفسرز نے مسترد کیا تھا جس پرجج الیکشن ٹربیونل چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے سماعت کر کے 11مقدمات پر فیصلہ محفوظ کیا جن امیدوارں کے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا ان میں سابق وزیر قانون اورنگزیب،گلگت سابق وزیر خزانہ محمدعلی اختر، نگر وزیر سہل احمد استور،میر باز علی گلگت محمد طارق استور محمد ثابت گلگت عبدالرحمن استور قاری غلام اکبرغذر صوبیہ خانم راجہ شہباز ،شبیر حسین شامل ہیں جبکہ نیشنل بنک آف پاکستان کے ڈیفالڑز کے خلاف دو مقدمات پر فیصلہ محفوظ کیا۔
فیصلہ محفوظ

شیئر کریں

Top