ہانیہ عامر موبائل کمپنی ویوو کی نئی سیریز ’’وی 20‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

download-1.jpg

لاہور (یواین پی) اداکارہ ہانیہ عامر موبائل کمپنی ویوو کی نئی سیریز’’وی 20‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئی ہیں۔ انہوں نے نئی سیریز کی تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے سفید کوٹ زیب تن کر رکھاہے۔ ہانیہ عامر ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘میں دکھائی دی تھیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر موبائل کمپنی ویوو کی نئی سیریز’’وی 20‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہو گئی ہیں۔ انہوں نے نئی سیریز کی تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے سفید کوٹ زیب تن کر رکھاہے۔ ہانیہ عامر ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘میں دکھائی دی تھیں۔ انہوں نے نئی سیریز کی تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کروایا گیا نیا فوٹو شوٹ بھی شیئر کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے سفید کوٹ زیب تن کر رکھاہے۔

شیئر کریں

Top