تھیٹر اداکار کیلئے اپنی بقا کی جنگ مشکل ہوگئی:یاسر حسین

1_16a0848cebb.2175836_3358741368_16a0848cebb_medium.jpg

کراچی (یواین پی)اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے کہا کہ تھیٹر میں اداکار کیلئے اپنی بقا کی جنگ مشکل ہوگئی ہے لوگوں کی ٹی وی میں جانے کی وجہ بھی یہی ہے، تھیٹر کے اداکار بھی چاہتے ہیں کہ انہیں ڈرامے میں دوست یا کسی غنڈے کا کوئی کردار مل جائے،ہم اچھے تھیٹر کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں، انہوں نے کہاکہ تھیٹر بہت مزے کی چیز ہے لیکن معاشی طور پر اسے طاقت ور بنانا ہوگا۔ کیلئے اپنی بقا کی جنگ مشکل ہوگئی ہے لوگوں کی ٹی وی میں جانے کی وجہ بھی یہی ہے، تھیٹر کے اداکار بھی چاہتے ہیں کہ انہیں ڈرامے میں دوست یا کسی غنڈے کا کوئی کردار مل جائے،ہم اچھے تھیٹر کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔
، انہوں نے کہاکہ تھیٹر بہت مزے کی چیز ہے لیکن معاشی طور پر اسے طاقت ور بنانا ہوگا۔

شیئر کریں

Top