جو کہتے ہیں میرے پاس فلمیں نہیں وہ غلط ہیں:آمنہ الیاس

wedding-bells-are-ringing-for-amna-ilyas-1589138878-2712.jpg

کراچی (یواین پی)اڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا کہ واحد پاکستانی ماڈل ہوں جس کی ابتدائی دونوں فلموں نے ملک میں ریلیز سے قبل ہی ا نٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں شرکت کرکے کئی ایوارڈز حاصل کرنے کے ریکارڈز بنائیآج کل کئی ڈرامہ پروڈیوسرز اپنی سیریلز میں سائن کرنے کیلئے رابطے کررہے ہیں۔ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ 2021 میرے لئے خوش بختی کا سال ثابت ہوگا۔وہ گزشتہ روز نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کررہی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ میرے پاس فلمیں نہیں وہ غلطی پر ہیں۔اس وقت کئی ڈراموں و فلموں میں کام کررہی ہوں۔ معیاری ڈراموں و فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دینے کی خواہش مند رہتی ہوں۔ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ 2021 میرے لئے خوش بختی کا سال ثابت ہوگا۔وہ گزشتہ روز نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کررہی تھیں۔

شیئر کریں

Top