گلگت میں جشن آزادی فٹبال ٹورنامٹ کا افتتاح

hqdefault-1.jpg

گلگت (بادشمال رپورٹ) ضلعی انتظامیہ گلگت کے جانب سے کوویڈ۔19 کے ایس او پیز کے تحت منعقدہ جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا لالک جان اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیاگیا ۔افتتاحی تقریب میں ڈی ایس او گلگت نے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گلگت کو رویتی ٹوپی پہنایا ۔افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گلگت نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی گلگت بلتستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ضلع بھی کی ٹیمیں شرکت کرینگی ۔ ڈی سی گلگت نے مز ید کہا ہے کہ سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کریںاور مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں کھیل کا مقصدآپس میں پیاراور محبت بڑھانا ہے دویاں ختم کرنے ہیںاس مقصد کے پیش نظر ہم نے اس ٹورنامنٹ انعقاد کے ہے اور امید کرتے ہیں اسی نظریے کو آگے جو کھلاڑی ہونگے تربیت دینگے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈسٹر کٹ فٹ ایسوسی ایشن اُن کے کردار کو بھی سراہا ہے وہ ہمیشہ نوجوانوںمیںمثبت سرگرمیوں میںفروغ کے لیے کوشش کرتے رہتے ہیںپرامن ماحول کو خراب کر نے والی ٹیم یا کھلاڑیوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی الیکشن کے فورابعد گلگت میں فٹبال سپر لیگ میچزکھیلے جائیں گے ۔اس موقع پر فوکل پرسن گلگت بلتستان سپورٹس بورڈگلگت بلتستان اسرار حسین شاہ بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت نے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی ۔
ٹورنامنٹ

شیئر کریں

Top