بلاول نے جلسے کے دوران وزیروجاہت کونامزدگی کانوٹیفکیشن حوالے کیا

28.jpg

شگر( سٹاف رپورٹر) شگر کے معروف قانون دان وزیر وجاحت پی وائی او بلتستان ڈویژن کے سینئر نائب صدر منتخب ،بلاول بھٹو نے نوٹیفکیشن وزیر وجاحت کے حوالے کردئیے پیپلز پارٹی بلتستان نے شگر کے معروف قانون دان وزیر وجاحت کو پی وائی او بلتستان ڈویژن کا سینئر نائب صدر مقرر کرکے نوٹفیکشین جاری کردیا تھا جس پر پارٹی چیرمین بلاول بھٹو نے شگر میں منعقدہ جلسے کے موقع پر نوٹفکیشن اپنے ہاتھوں سے وزیر وجاحت ایڈوکیٹ کے حوالے کردئیے ۔
وزیروجاہت

شیئر کریں

Top