آئینی حقوق معاملہ،3نومبرکوسینٹ کمیٹی کوسفارش پیش کی جائینگی

Senate.jpg

الیکشن کمیشن کو بھی بعض آ ئینی امور میں اپنی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے
گلگت(بیورو رپورٹ)تین نومبر گلگت بلتستان کے آ ئینی حقوقِ کے معاملے کو عملی شکل دینے کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں چیف سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سفارشات پیش کرینگے سیکریٹریٹ زرائع کے مطابق چیف سیکرٹری اجلاس میں پیش ہو کر صوبے کے انتظامی معاملات تجاویز دینے کو کہا گیاہے اس سلسلے میں چیف سیکرٹری کو کمیٹی کی طرف پیش ہونے اور ضروری معاملات کے بارے میں سفاشات تیار کرنے کے لیے اہم نکات دیئے گئے ہیں اسی طرح الیکشن کمیشن کو بھی بعض آ ئینی امور میں اپنی تجاویز کی ہدایت کی گئی ہے
سفارش

شیئر کریں

Top