سونیا حسین کو لاہورپسند آگیا

sonia-hussain1-600x361-1.jpg

لاہور(یواین پی)اداکارہ سونیا حسین کو لاہورپسند آگیا جس کا انھوں نے کھل کراظہارکیاسونیا حسین اکثراپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق مداحوں کوآگاہ کرتی رہتی ہیں۔ ممکنہ طورپرسونیا حسین اس وقت شہرلاہورمیں موجود ہیں اورانھیں یہ شہرکتنا پسند ہے اس کا انھوں نے کھل کراظہارکردیا۔ انسٹاگرام پرسونیا نے ایک تصویرشیئرکی جس میں وہ ریلیکس موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ سونیا نے اپنے پیغام میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ‘لاہورلاہورہے۔نئے پراجیکٹس سے متعلق مداحوں کوآگاہ کرتی رہتی ہیں۔ ممکنہ طورپرسونیا حسین اس وقت شہرلاہورمیں موجود ہیں اورانھیں یہ شہرکتنا پسند ہے اس کا انھوں نے کھل کراظہارکردیا۔ انسٹاگرام پرسونیا نے ایک تصویرشیئرکی جس میں وہ ریلیکس موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
سونیا نے اپنے پیغام میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ‘لاہورلاہورہے۔

شیئر کریں

Top