شادی زندگی سنوارتی نہیں ختم کردیتی ہے:عائشہ عمر

Ayesha-Omar-dialogue-pakistan.jpg

لاہور(یواین پی)اداکارہ عائشہ عمر نے شادی کے حوالے سے کہا کہ جب اللہ کی مرضی ہوگی تب شادی کریں گی اداکارہ عائشہ عمر تابش ہاشمی کے مزاحیہ یوٹیوب شو میں جلوہ گر ہوئیں، شو میں اداکارہ عائشہ عمر نے ذاتی زندگی سمیت دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کی۔ عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے لیکن درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔ شو میں اداکارہ عائشہ عمر نے ذاتی زندگی سمیت دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کی۔
عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے لیکن درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔

شیئر کریں

Top