سانحہ پشاور پر دل بہت رنجیدہ ہے، شاہد آفریدی

download-1-3.jpg

اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں
کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سانحے نے دل رنجیدہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں، آج کے سانحے پر دل رنجیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔دوسری جانب کرکٹر محمد حفیظ نے بھی اس افسوسناک سانحے کی مذمت کی۔خیال رہے کہ کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 70 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں، آج کے سانحے پر دل رنجیدہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔دوسری جانب کرکٹر محمد حفیظ نے بھی اس افسوسناک سانحے کی مذمت کی۔خیال رہے کہ کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 70 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
لنکا پریمیئر لیگ سے پانچ غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

شیئر کریں

Top