انتخابی مہم میں سماجی فاصلے ،ایس او پیز پامال کورونا کیسز بڑھنے کا خدشہ

GettyImages-1214510906-716x478-1.jpg

Social distancing. Space between people to avoid spreading COVID-19 Virus. Keep the 1-2 meter distance. Vector illustration

گلگت (بادشمال نیوز) گلگت بلتستان میں امیدواروں کی جانب سے عوام رابطہ مہم زوروشور سے جاری ،کار نر میٹنگز اور عوام رابطہ مہم کے سماجی فاصلے کے اصول پامال کرنے کیساتھ ایس او پیز پر بھی عملدر آمد نہیں کیا جا رہاہے ،نگران صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز پر عملدر آمد نہ ہونے سے کوروناوباء کے پھیلنے کا خدشہ ہے ۔
کرونا

شیئر کریں

Top