گاہکوچ جشن آزادی پولوٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

maxresdefault.jpg

غذر(امتیاز علی)ضلعی انتظامیہ غذر کی تعاون سے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا ضلع بھر سے 20 پولو ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے آج افتتاحی میچ تخت پونیال اے اور ہای لینڈربی کے مابین کھیلا جائے گا کل دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ طاوس اور بابائے یاسن جبکہ دوسرا میچ پونیال اے اور جپوکے کے درمیان کھیلا جاے گا غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر راجہ عباس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہم جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ سے محروم ہوگئے ہم ڈپٹی کمشنر غذر کا شکریہ ادا کرتے جنہوں نے ضلعی ہیڈ کوارٹر گا ہکوچ میں جشن ازادی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد کر کے تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔انہوں نے کہا موجودہ حالات کے پیش نظر ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا،ضلعی انتظامیہ غذر کی تعاون سے ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا ضلع بھر سے 20 پولو ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے آج افتتاحی میچ تخت پونیال اے اور ہای لینڈربی کے مابین کھیلا جائے گا کل دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ طاوس اور بابائے یاسن جبکہ دوسرا میچ پونیال اے اور جپوکے کے درمیان کھیلا جاے گا غذر پولو ایسوسی ایشن کے صدر راجہ عباس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہم جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ سے محروم ہوگئے ہم ڈپٹی کمشنر غذر کا شکریہ ادا کرتے جنہوں نے ضلعی ہیڈ کوارٹر گا ہکوچ میں جشن ازادی پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد کر کے تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔انہوں نے کہا موجودہ حالات کے پیش نظر ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا
پولوٹورنامنٹ

شیئر کریں

Top