قائداعظم ٹرافی،سدرن پنجاب نے بلوچستان کو شکست دیدی

Quaid-e-Azam-Trophy-1.jpg

آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
کراچی(آئی این پی)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میںسدرن پنجاب نے بلوچستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی ،میچ کے آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سیف بدر نے 37 اور عمر صدیق نے 22 رنز بنائے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔قائداعظم ٹرافی دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سدرن پنجاب 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں 32، 32 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ کے آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 37 اور عمر صدیق نے 22 رنز بنائے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔
قائداعظم ٹرافی دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سدرن پنجاب 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں 32، 32 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ میچ کے آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

شیئر کریں

Top