آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

Bakhtawar-Zardari.jpg

کراچی(آئی ا ین پی ) آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔
منگنی

شیئر کریں

Top