فیض آباد میں دھرنے کے باعث کئی راستے بند، موبائل فون سروس معطل

faizabad-dharna-a-view-of-both-sides.jpg

اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ سے کھنہ پل تک سیل رہیگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
اسلام آباد(آئی این پی ) فیض آباد میں ہونے والے دھرنے کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس جزوی طور پر معطل ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ سے کھنہ پل تک سیل رہے گی۔ فیض آباد میں ہونے والے دھرنے کے باعث جڑواں شہروں میں کئی راستے بند ہونے کی وجہ سے بچوں کی ایک بڑی تعداد سکول نہیں جا سکی اور پاک سیکریٹریٹ سمیت دیگر اہم نجی و سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے لوگ پیر کو دفاتر نہیں پہنچ سکے۔راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس بھی جزوی طور پر معطل ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ سے کھنہ پل تک سیل رہے گی۔ براہ مہربانی متبادل راستے استعمال کریں، تکلیف کے لیے معذرت خواہ
سروس معطل

شیئر کریں

Top