گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا،شہباز گل

195999_5677684_updates.jpg

ایک سینئر لیگی رہنما ملک دشمن بیانیے کی وجہ سے سیاست سے علیحدہ ہو گئے
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا، عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ایک سینئر لیگی رہنما ملک دشمن بیانیے کی وجہ سے سیاست سے علیحدہ ہو گئے، حسد، نفرت سے بھری مریم حقائق سے سبق نہیں سیکھے گی۔
شہباز گل

شیئر کریں

Top