آج دن گیارہ بجے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی ہو گی جس کے بعد ریٹرننگ افسر رزلٹ جاری کریگا
گلگت (بیورو رپورٹ)حلقہ ٹو گلگت کے پوسٹل بیلٹ کی گنتی پر فتح اللہ اور جمیل احمد کے قسمت کا فیصلہ کر لیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق دن گیارہ بجے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی ہو گی جس کے بعد ریٹرننگ افسر رزلٹ جاری کریگا۔
گنتی
پوسٹل بیلٹ گنتی ، فتح اللہ،جمیل احمد کی قسمت کا فیصلہ کر لیا جائیگا
