بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں اپنے قیام کو توسیع دیدی

g14-1.jpg

انتخابات میں سنگین دھاندلی پر کارکنوں کو حالات کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتا
گلگت (بیورو رپورٹ)بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان میں اپنے قیام کو توسیع دیدی میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں سنگین دھاندلی پر میرے کارکن اور پارٹی قیادت احتجاج کررہی ہے میں ان حالات میں انہیں نہیں چھوڑسکتا اس لیے کل اسلام آباد جانے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔انہوں نے کہا میری تین نسلوں کی یادیں اس علاقیکے عوام کے ساتھ وابستہ ہیں اس لیے ان سے ملکر ان کے حقوق کی جہدوجہد کرتا رہوں گا۔
بلاول

شیئر کریں

Top