افغانستان دھماکے ، ضلعی پولیس سر براہ سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

afga-scaled.jpg

TOPSHOT - Afghan security forces arrive at the site of a car bomb attack in Kabul on May 31, 2017. At least 40 people were killed or wounded on May 31 as a massive blast ripped through Kabul's diplomatic quarter, shattering the morning rush hour and bringing carnage to the streets of the Afghan capital. / AFP PHOTO / SHAH MARAI

سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حکام نے دھماکے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے،کسی نے بھی ذمہ داری قبول نہیں کی
کابل (یواین پی) افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکا رہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع کرم کول میں ایک پولیس گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس سربراہ سافار رئیس سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حکام نے دھماکے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس کے سربراہ سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکا رہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع کرم کول میں ایک پولیس گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس سربراہ سافار رئیس سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ حکام نے دھماکے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے ۔

شیئر کریں

Top