سارہ خان ٹک ٹاک ویڈیوزبنائیں گی، مداحوں کا فیصلے پر ملا جلا ردعمل

Sarah-Khan-1280x720-1.jpg

مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے وقار کا خیال رکھیں

لاہور(یواین پی)اداکارہ سارہ خان اب ٹک ٹاک ویڈیوز بنایاکریں گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنامیک اپ کرواتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے پوسٹ میں ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اپنی آئی ڈی شیئر کردی۔ اداکار ہ کے مداحوں نے اس فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہارکیا۔اکثریت کا کہناتھاکہ وہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے وقار کا خیال رکھیں۔میک اپ کرواتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انہوں نے پوسٹ میں ٹک ٹاک جوائن کرنے کا اعلان کر تے ہوئے اپنی آئی ڈی شیئر کردی۔
اداکار ہ کے مداحوں نے اس فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہارکیا۔اکثریت کا کہناتھاکہ وہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے وقار کا خیال رکھیں۔

شیئر کریں

Top