بلاول بھٹو گلگت بلتستان میں31 روز قیام کے بعداسلام آباد پہنچ گئے

g12.jpg

پی پی چیئرمین گلگت بلتستان میں 21 اکتوبر سے 20 نومبر تک قیام پذیر رہے
گلگت(بادشمال نیوز)پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری گلگت بلتستان میں 31 روز قیام کے بعداسلام آباد پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں 21 اکتوبرسے 20 نومبر تک انتخابات کے سلسلے میں قیام پذیر رہے۔
بلاول بھٹو

شیئر کریں

Top