گلگت بلتستان میں اعلیٰ افسران کی اکھاڑ پچھاڑ چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل

1024px-Pakistan_-_Gilgit-Baltistan_-_Astore.svg.png

ڈپٹی کمشنر سکردوڈاکٹر انس اقبال، ڈی سی غذر کیپٹن( ر) ثناء اللہ، ڈی سی دیامر کیپٹن( ر) قاسم اعجازکے تبادلے
شاہ رخ چیمہ، ایڈیشنل ڈی سی دیامر بلال حسین کو گلگت بلتستان میں تعیناتی کے دورانیے کی تکمیل پرتبدیل کردیاگیا
گلگت (بادشمال رپورٹ)گلگت بلتستان کی انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ اور ترقیاں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے مختلف افسران کی گریڈ 18 میں ترقی اور گلگت بلتستانسے پنجاب پوسٹگ کاپروانہ جاری کردیاگیا جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر سکردوڈاکٹر انس اقبال، ڈی سی غذر کیپٹن( ر) ثناء اللہ، ڈی سی دیامر کیپٹن( ر) قاسم اعجاز، ڈی سی نگر کیپٹن ( ر) شاہ رخ چیمہ، ایڈیشنل ڈی سی دیامر بلال حسین کو گلگت بلتستان میں تعیناتی کے دورانیے کی تکمیل پر پنجاب ٹرانسفر اور گریڈ 18 میں پروموشن کا پروانہ مل گیا۔
اکھاڑ بچھاڑ

شیئر کریں

Top