اریج فاطمہ نے وزن 16 کلو کم کرلیا

areej.jpeg

وزن کم کرنے کیلئے میں نے راتوں کو جاگنے سے گریز کیا، گھر پر رہی اور گھر کے کام بھی خود کئے
لاہور (یواین پی)اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ نے اپنا 16کلو وزن کم کرلیاانہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو بتایاکہ وزن کم کرنے کیلئے میں نے راتوں کو جاگنے سے گریز کیا، گھر پر رہی اور گھر کے کام بھی خود کئے،وزن بڑھانے والی روٹی،یخنی اور اس جیسی کسی چیز کا استعمال نہیں کیا،ورزش بالکل نہیں کی بس اس بات کا خیال رکھا کہ باہر کا کھانا نہ کھاؤں۔کو بتایاکہ وزن کم کرنے کیلئے میں نے راتوں کو جاگنے سے گریز کیا، گھر پر رہی اور گھر کے کام بھی خود کئے،وزن بڑھانے والی روٹی،یخنی اور اس جیسی کسی چیز کا استعمال نہیں کیا،ورزش بالکل نہیں کی بس اس بات کا خیال رکھا ۔
کہ باہر کا کھانا نہ کھاؤں۔

شیئر کریں

Top