اصل زندگی میں بھی خوش طبیعت انسان ہوں،محمود اسلم

mehmood-aslam.jpg

وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انسان کے اختیار پر کچھ نہیں ہے
اسلام آباد (یواین پی) اداکار محمود اسلم نے کہا کہ وہ اصل زندگی میں بھی خوش طبیعت انسان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انسان کے اختیار پر کچھ نہیں ہے اور محض پریشان ہوکر مسائل کا حل نہیں نکالا جا سکتا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زمدگی کے 68 سالوں میں والد کے چلے جانے، دو جڑواں بیٹیوں کے انتقال پر اور والدہ کے دنیا پر رخصت ہونے پر بہت روئے تھے۔محمود اسلم مزاحیہ ڈرامہ سیریل بلبلے میں محمود کا کردار ادا کر رہے ہیں۔اور محض پریشان ہوکر مسائل کا حل نہیں نکالا جا سکتا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زمدگی کے 68 سالوں میں والد کے چلے جانے پر روئے تھے ۔
، دو جڑواں بیٹیوں کے انتقال پر اور والدہ کے دنیا پر رخصت ہونے پر بہت روئے تھے۔محمود اسلم مزاحیہ ڈرامہ سیریل بلبلے میں محمود کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

Top