فاطمہ آفندی کی شادی کو 8 سال مکمل

fatima-effendi.jpg

کراچی(یواین پی) اداکارہ فاطمہ آفندی کی شادی کو 8 سال مکمل ہو گئے۔انہوں نے کنور ارسلان کو شادی کی سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی شادی کو 8سال مکمل ہو گئے ہیں۔فاطمہ آفندی نے 2012 میں کنور ارسلان سے شادی کی او ر اب ان کے دو بیٹے بھی ہیں۔ فاطمہ آفندی ان دنوں ڈرامہ سیریل میں اگر چپ ہوں میں دکھائی دے رہی ہیں۔ علی اکبر کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں عدیل چوہدری، حماد فاروقی، سحر خان، سمیع خان، کنول خان، عائشہ گل، فرحان علی آغا اور یاسر عالم شامل ہیں۔ فاطمہ آفندی ان دنوں ڈرامہ سیریل میں اگر چپ ہوں میں دکھائی دے رہی ہیں۔ علی اکبر کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں عدیل چوہدری، حماد فاروقی، سحر خان، سمیع خان، کنول خان شامل ہیں۔
، عائشہ گل، فرحان علی آغا اور یاسر عالم شامل ہیں۔

شیئر کریں

Top