رمشاخان کو بس اپنی ذات تک محدود رہنے کا شوق

Ramsha-Khan-3.jpg

لاہور(یواین پی) اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک سوشل میڈیا کو سمجھ نہیں پائی ہیں۔ میڈیاکو انٹرویو میں رمشا خان نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر اتنی ایکٹو نہیں ہیں اور اسی وجہ سے وہ ابھی تک سوشل میڈیا کو سمجھ نہیں پا رہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ یہ جو ریس ہے کہ آپ نے کچھ پوسٹ لگانی ہے، لوگوں کو اپ ڈیٹ کرنا ہے، مجھے یہ سب سمجھ نہیں آیا کیونکہ میں اپنی نجی زندگی کو سب کے سامنے نہیں لانا چاہتی، مجھے بس اپنی ذات تک محدود رہنے کا شوق ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ویسے بھی کوئی نہ کوئی سکینڈل بن جاتاہے۔یہ جو ریس ہے کہ آپ نے کچھ پوسٹ لگانی ہے، لوگوں کو اپ ڈیٹ کرنا ہے، مجھے یہ سب سمجھ نہیں آیا کیونکہ میں اپنی نجی زندگی کو سب کے سامنے نہیں لانا چاہتی۔ یہ جو ریس ہے کہ آپ نے کچھ پوسٹ لگانی ہے، لوگوں کو اپ ڈیٹ کرنا ہے

شیئر کریں

Top