عاصم اظہر کا پب جی کھیلنے والوں کیلئے گیت ’’کھیلتا جا‘‘ریلیز

Asim-Azhar-releases-a-PUBG-anthem.jpg


لاہور(یواین پی)گلوکار عاصم اظہر نے پب جی گیم کے شوقین افراد کیلئے گیت ’’کھیلتا جا‘‘جاری کر دیاگلوکار نے ویڈیو میں پب جی گیم کے کرداروں کو حقیقی انداز کیساتھ پیش کیا ہے جس میں مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن بالمعروف دکی بھائی اور خود عاصم گیم کے کردار ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔4 منٹ 37 سیکنڈ پر مشتمل گانے کی ویڈیو کوسوشل میڈیاپر دو گھنٹے میں 80 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا۔پب جی گیم کے کرداروں کو حقیقی انداز کیساتھ پیش کیا ہے جس میں مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن بالمعروف دکی بھائی اور خود عاصم گیم کے کردار ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔
4 منٹ 37 سیکنڈ پر مشتمل گانے کی ویڈیو کوسوشل میڈیاپر دو گھنٹے میں 80 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا۔

شیئر کریں

Top