بالی ووڈاداکارہ دپیکا پڈوکون کل 35برس کی ہوجائیں گی

deepika-padukone-ssr_1200x768.jpeg

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کل 5جنوری کو 35برس کی ہوجائیں گی۔ دیپیکا پڈوکون ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 5جنوری 1986 کو پیدا ہوئیں اور پرورش بنگلور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ انہوں نے دو ہزار سات میں فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔اس کے لئے انہیں بہترین نئی اداکارہ کا فلم فیئرایوارڈ حاصل کیا۔ ان کی کامیاب فلموں میں لو آج کل، یہ جوانی ہے دیوانی، چنائی ایکسپریس، باجی راؤ مستانی و دیگر فلمیںشامل ہیں۔ دیپیکا پڈوکون ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 5جنوری 1986 کو پیدا ہوئیں اور پرورش بنگلور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔

شیئر کریں

Top