سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی

today-gold-prices-in-pakistan-5.jpg

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 98 ہزار 251 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قدر 23 ڈالر کمی سے 1893 ڈالر ہے۔

شیئر کریں

Top