کویت کے وزیراعظم مستعفی

NINTCHDBPICT000448173731.jpg

شیخ حماد جابر العلی نے قومی اسمبلی اور حکومت کے مابین تعلقات کے بارے میں موجودہ پیشرفت کی روشنی اور قومی مفاد کی خاطر کابینہ کے تمام ممبران کا استعفی پیش کیا
کویت سٹی(شِنہوا)کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے اپنی حکومت کا استعفی ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو پیش کر دیا ہے۔کویت نیوز ایجنسی(کونا) نے بدھ کے روز بتایا کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حماد جابر العلی الصباح اور وزرا سے ملاقات کی۔ شیخ حماد جابر العلی نے قومی اسمبلی اور حکومت کے مابین تعلقات کے بارے میں موجودہ پیشرفت کی روشنی اور قومی مفاد کی خاطر کابینہ کے تمام ممبران کا استعفی وزیراعظم کو پیش کیا۔کویت کو بار بار کابینہ میں ردوبدل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کا استعفی ملک کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو پیش کر دیا ہے۔کویت نیوز ایجنسی(کونا) نے بدھ کے روز بتایا کہ وزیر اعظم نے منگل کے روز نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حما(باقی صفحہ6بقیہ نمبر5)
د جابر العلی الصباح اور وزرا سے ملاقات کی۔ شیخ حماد جابر العلی نے قومی اسمبلی اور حکومت کے مابین تعلقات کے بارے میں موجودہ پیشرفت کی روشنی اور قومی مفاد کی خاطر کابینہ کے تمام ممبران کا استعفی وزیراعظم کو پیش کیا۔کویت کو بار بار کابینہ میں ردوبدل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کریں

Top