ترک اداکار نے فیروز خان کو کھانے پر مدعو کردیا

Feroze-Khan-Celal-ALL-e1610355187274-350x250-1.jpg

لاہور(یواین پی)ترکش ڈرامہ‘ارطغرل غازی’میں عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے پاکستانی اداکار فیروز خان کو ترکی میں کھانے پر مدعو کیا ہے۔ترکش اداکار نے فیروز کی ایک پوسٹ پر ترکش زبان میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ‘میرے بھائی، استنبول آئیں، جہاں میں آپ کو ترکی کے مزیدار پکوان کھلاؤں گا،مثال کے طور پر، کیا آپ ے کبھی یوسفیلی کھایا ہے؟ یا اڈانا کباب؟۔فیروز خان نے بھی ترکش زبان میں لکھا کہ‘بھائی آپ کا بہت شکریہ۔’ فیروز خان کو ترکی میں کھانے پر مدعو کیا ہے۔ترکش اداکار نے فیروز کی ایک پوسٹ پر ترکش زبان میں کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ‘میرے بھائی، استنبول آئیں، جہاں میں آپ کو ترکی کے مزیدار پکوان کھلاؤں گا۔
،مثال کے طور پر، کیا آپ ے کبھی یوسفیلی کھایا ہے۔؟ یا اڈانا کباب؟۔فیروز خان نے بھی ترکش زبان میں لکھا کہ‘بھائی آپ کا بہت شکریہ۔’

شیئر کریں

Top