تحریک انصاف کی صوبائی صدارت کس کو دی جائے وزیراعظم ؟

g7-2.jpg

وزیراعلیٰ خالد خورشید نے وزیراعظم کو کس کی سفارش کر دی خبر سامنے آ گئی ۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی صونائی صدارت کے حوالے سے پارٹی کے مرکزی قیادت نے تین ناموں پر غور شروع کیا ہے
جن میں سابق سپیکر فدا محمد ناشاد،ڈاکٹر محمد اقبال اور ہشمت اللہ شامل ہیں ۔پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت کا عہدہ سید جعفر شاہ کی وفات کے بعد خالی ہے ۔ اسی حوالے سے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے صوبائی کے لئے ان تین سیاسی رہنماؤں کے ناموں پر غور شروع کیا ہے جس میں ہشمت اللہ خان سرِفہرست ہیں (زراع کے مطابق )اس سلسلے میں گزشتہ روز وزیرِاعلیٰ خالد خورشید کی وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں بھی بات چیت کی گئی ہے ۔

شیئر کریں

Top