سب الزام لگ چکے صرف یہ کہنا باقی ہے کورونا بھی نیب نے پھیلا یا : جاوید اقبال

download-2020-10-08T181644.924.jpg

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، ریاست ہمیشہ قائم رہیگی، ایک تاجر نے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا تو گھر چلا جاؤنگا
پانچ سو کی جگہ پانچ لاکھ خرچ کرنے کا پوچھا تو کیا غلط کیا، احتساب کے شفاف عمل پر یقین رکھتے ہیں، تاجروں سے خطاب
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا تواتر سے جاری ہے،بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے،حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، ریاست ہمیشہ قائم رہے گی، کسی شعبے میں بے جا مداخلت نہیں کی، ثابت ہو جائے ایک تاجر نے بھی نیب کے خوف سے ملک چھوڑا تو گھر چلا جاں گا، پانچ سو کی

شیئر کریں

Top