روس کیخلاف پابندیاں نہیں لگا رہے:یورپی یونین

55027877_401.jpg

یورپی وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں کریملن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست اور اختتام ہفتہ پر وہاں ہونے والوں مظاہروں کے دوران ہونے والی گرفتاریوں پر روسی حکومت کے خلاف اقدامات پر غور کیا
برسلر(آئی این پی )یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے فی الحال روس کے خلاف نئی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں کریملن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست اور اختتام ہفتہ پر وہاں ہونے والوں مظاہروں کے دوران ہونے والی گرفتاریوں پر روسی حکومت کے خلاف اقدامات پر غور کیا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربرا ہ فروری میں ماسکو جائیں گے تاکہ کریملن سے ناوالنی کی گرفتاری کے حوالے بات کی جائے۔یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے فی الحال روس کے خلاف نئی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں کریملن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست اور اختتام ہفتہ پر وہاں ہونے والوں مظاہروں کے دوران ہونے والی گرفتاریوں پر روسی حکومت کے خلاف اقدامات پر غور کیا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربرا ہ فروری میں ماسکو جائیں گے تاکہ کریملن سے ناوالنی کی گرفتاری کے حوالے بات کی جائے۔

شیئر کریں

Top