امریکہ یمن پرپابندیاں ختم کرے،اقوام متحدہ

000_1QI2EM.jpg

ملک میں، تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کی تاب نہیں ہے،یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینے والے سابق حکومت کے فیصلے کو واپس لے
نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن پر عاید کردہ اپنی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے یمن میں جاری بھکمری پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات میں کہ جب دسیوں لاکھ یمنیوں کو قحط کا سامنا ہو، اس ملک میں، تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کی تاب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے امریکہ کی نئی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینے والے سابق حکومت کے فیصلے کو واپس لے وہ یمن پر عاید کردہ اپنی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے یمن میں جاری بھکمری پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات میں کہ جب دسیوں لاکھ یمنیوں کو قحط کا سامنا ہو، اس ملک میں، تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کی تاب نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے امریکہ کی نئی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینے والے سابق حکومت کے فیصلے کو واپس لے۔

شیئر کریں

Top