غذر کے زمینداروں میں پودے لگانے کا رجحان پہلے کی نسبت بہت زیادہ ہوا

IMG-7773.jpg

غذر ( بیورورپورٹ ) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غذر محمد صدیق نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت غذر نے اس سال غذر میں ایک لاکھ 55 ہزار سیب ، چیری ، بادام ، ناشپاتی ،آمار ،اور انگھور کے علاوہ دیگر پھلدار پودے زمینداروں میں تقسیم کردیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ غذر کے ینداروں میں پودے لگانے کا رجحان پہلے کی نسبت بہت زیادہ ہوا اس لیے مزید ڈیمانڈ انے کے بعد محکمہ زراعت گلگت بلتستان کو مزید 40ہزار پودوں ڈیمانڈ بیجاگیا ہے اور غذر کے پھلدار نرسریوں میں بھی 25 ہزار پھلدار پودے موجود پیں جوکہ بہت جلد تقسیم کیا جایا جائے گا اسی طرح اس سال غذر میں دو لاکھ سے زاید پھلدار پودے زمینداروں کے زرئعے لگایا جائے گا انہوں نے کہا ہے کہ غذر کا تحصیل پونیال کا موسم تمام پھلدار درختوں کے لیے سب سے بہتر ہے اس لیے محکمہ زراعت کے درجنوں ماہرین زراعت خود زمیداروں کے زمینوں جدید ٹیکنالوجی کے مطابق پھیلدار پودے لگارہے ہیں رہے ہیں تاکہ پودے زائع نہ ہو

شیئر کریں

Top