عاطف اسلم (کل) اپنی 38 ویں سالگرہ منائینگے

Atif-Aslam-set-to-release-Raats-music-video.jpg

لاہور (آئی این پی) بین الاقوامی سہرت یافتہ گلوکار عاطف عاطف اسلم (کل)اپنی 38 ویں سالگرہ منائینگے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء کو وزیرآباد میں پیدا ہوئے۔ 2004ء میں فن گائیگی کا آغازاپنی پہلی البم جل پری سے کیا جو ہٹ ثابت ہوئی۔ عاطف اسلم نے بھارتی فلموں کیلئے بھی بے شمار گیت گائے جو آج بھی زبان زد عام ہیں۔

شیئر کریں

Top