سعودی شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے

Saudi-Prince-Bandar-Bin-Faisal-Al-Saud-Dies.jpg

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب کے شاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے،حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعودکیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق ان کا اتوارکوانتقال ہواتھا، نماز جنازہ آج اداکی جائے گی،شہزادہ بندر بن فیصل نے سوگواران میں 13بیٹے اور بیٹیاں چھوڑے ہیں۔

شیئر کریں

Top