الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے نئے ممبران کی بر وقت نامزدگی کیلئے وفاق کا خط لکھنے کا فیصلہ ‘ذرائع

Election-Commission.jpg

لاہور(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے نئے ممبران کی بر وقت نامزدگی کیلئے وفاق کا خط لکھنے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطا بق حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے در میان پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے نئے ممبران پر مشاورت کا آغاز کر نے ناکام ہے جسکے بعد اب الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وفاق کو تمام معاملات بارے آگاہ کیا جائے گا الیکشن کمیشن پنجاب کے ممبر الطاف ابراہیم قر یشی اور خیبر پختونخواہ کے ارشاد قصیر کی 25جولائی کو آئینی مدت پوری ہورہی ہے ۔

شیئر کریں

Top