وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی جیل میں قید پاکستانی 15 سال بعد رہا

5c6a554899ae3.jpg

دیربالا(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد سعودی جیل میں قید پاکستانی کو رہا کردیا گیا ، ولی محمداوراس کے خاندان نیرہائی پروزیراعظم عمران خان کاشکریہ ادا کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کی جیل سے دیر بالا کے رہائشی ولی محمد کو 15سال بعدرہا کردیا گیا ، قیدی کی رہائی وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعدممکن ہوئی۔ اس موقع پر ولی محمداوراس کیخاندان نیرہائی پروزیراعظم عمران خان کاشکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں

Top