چین نے نیاریلے سیٹلائٹ لانچ کردیا

unnamed-2.jpg

شی چھانگ(شِنہوا)چین نے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے منگل کی رات11بج کر53منٹ (بیجنگ وقت)پر نیا ریلے سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا ہے۔ تیان لیان آئی-05 کو لانگ مارچ-3سی کیریئر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔منگل کے روز کی لانچ لانگ مارچ راکٹ سلسلے کا 378واں مشن ہے۔

شیئر کریں

Top