بنگلہ دیش ، برآمدات پر مبنی کارخا نے نوول کرونا وائرس لاک ڈان کے دوران دوبارہ کھل گئے

unnamed.jpg

ڈھاکہ (شِنہوا)بنگلہ دیش کی حکومت نے نوول کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈان کے دوران یکم اگست سے برآمدات پر مبنی کارخانوں کو دوبارہ پیداوار شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے بعد سے دارالحکومت ڈھاکہ اور اس کے آس پاس صنعتی علاقوں میں ہزاروں افراد ،جن میں زیادہ تر ملبوسات تیار کرنے والے کارکن شامل ہیں نے اپنے روزگار کے مقامات تک پہنچنے کے لیے ہفتہ کو فیری کا استعمال کیا اور کئی لوگ پیدل روانہ ہو گئے۔

شیئر کریں

Top