بھارت کی شمالی ریاست میں امدادی ٹیم سیلاب سے متعلق امداد فراہم کر نے میں مصروف

inp-13-07.jpg

نئی دہلی (شِنہوا)بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف)کیاراکین نے لوگوں کے گھر زیر آب آنے کے بعد امداد تقسیم کی ہے، مون سون بارشوں کی وجہ سے دریائے گنگا بھی اپنے کناروں سے باہر بہنے لگا ہے۔

شیئر کریں

Top