آسٹریلیا، نیو ساتھ ویلز میں لاک ڈان میں توسیع ، سڈنی کے کچھ حصوں میں کرفیو نافذ

inp-21-10.jpg

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا کی سب سے گنجان آباد ریاست نیو ساتھ ویلز(این ایس ڈبلیو)ملک میں نوول کرونا وائرس کی حالیہ لہر کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ ریاست نے جمعہ کو گریٹر سڈنی پر لاک ڈان میں ستمبر کے اختتام تک توسیع اور تشویشناک صورتحال والے کچھ علاقوں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے آسٹریلوی باشندوں کو لاک ڈان پر عمل کرنے کی ترغیب دی ہے کیونکہ ملک نوول کرونا وائرس کیسز کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔

شیئر کریں

Top