شاہ سلمان فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک ہزار سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم

g3-6.jpg

بد صوات،غذر،دیامر، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا، جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید ہوئے
فوڈ پیک 41 کلوگرام پر مشتمل ، 20 کلو فائن آٹا،5کلو چاول، 5لیٹر کوکنگ آئل،5کلو دال چنا، 5کلو چینی اور ایک کلو چائے شامل
گلگت (بادشمال نیوز)شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ1000 گھرانوں میں اشیاء خوردونوش کی تقسیم کا عمل مکمل ۔شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے 1000 فوڈ پیکیج کی تقسیم کا عملبد صوات،غذر،دیامر، استور کے متاثرین سیلاب میں مکمل کرلیا جس سے متاثرہ علاقوں میں تقریباً 7 ہزار افراد مستفید ہوئے اس فوڈ پیکیج میں تمام ضروری اشیائے خوردونوش شامل تھیں۔ ایک فوڈ پیک 41 کلوگرام پر مشتمل جس میں 20 کلو فائن آٹا،5کلو چاول، 5لیٹر کوکنگ آئل،5کلو دال چنا، 5کلو چینی اور 1کلو چائے شامل تھیں۔ جوکہ NDMA اور حیات فاونڈیشن کے تعاون سے گلگت بلتستان کے ضلع غزر ، دیامر، استور کے متاثرہ دیہاتوں میں شفاف طریقے سے متاثرین میں تقسیم کی گئیں۔
امداد

شیئر کریں

Top