بوسنیا میں ہونے والا کلف ڈائیونگ ایونٹ فرانس کے گیری ہنٹ اور آسٹریلیا کی رہانن نے جیت لیا

gary-hunt-mostar.jpeg

گزونوی (آئی این پی)بوسنیا میں ہونے والا کلف ڈائیونگ ایونٹ فرانس کے گیری ہنٹ اور آسٹریلیا کی رہانن نے جیت لیا۔موسٹار بوسنیا کے آئیکونک لوکیشن پر کلف ڈائیونگ کے مقابلے ہوئے۔مینز ایونٹ میں فرانس کے گیری ہنٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔رومانیہ کے پو پووچی دوسرے جبکہ روس کے فیڈیٹوو تیسرے نمبر پر رہے۔خواتین مقابلوں میں آسٹریلیا کی ریانن افی لینڈ نے مسلسل دسویں بار کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مقابلے میں میکسیکو کی ایڈریانا دوسرے نمبر پر رہیں۔

شیئر کریں

Top