سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے

Donald-Trump.jpg

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ایک نئے روپ میں نظر آئیں گے، کیا ہے وہ آئیے جانتے ہیں۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیلی ویژن براڈ کاسٹ بوتھ میں نظر آئیں گے جہاں وہ ہولی فیلڈ اور ویٹور بیل فورٹ کے درمیان ہونے والی فائٹ میں کمنٹری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلوریڈا میں ہونے والی اس فائٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر بھی حصہ لیں گے۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس سے پہلے 80 اور 90 کی دہائی میں کئی باکسنگ میچز کی میزبانی کر چکے ہیں۔

شیئر کریں

Top