اسسٹنٹ ڈائریکٹراطلاعات کی خدمات محکمہ سروسز کے حوالے

g3.jpg

فاروق احمدکوایس اینڈجی اے ڈی کے سپرد،جلدنئی ذمہ داریوں سے آگاہ کیاجائیگا
گلگت(سپیشل رپورٹر)محکمہ اطلاعات و نشریات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاروق فاروق احمد کی خدمات سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سپرد کردی گئی جلد نئی ذمہ داری سے اگاہ کیا جائیگا محکمہ اطلاعات و نشریات میں طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاروق احمد کو سروسز ڈیپارمنٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں گریڈ 17 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاروق احمد کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے یاد رہے کہ فاروق احمد نے طویل عرصے تک محکمہ اطلاعات میں خدمات انجام دئے اور اس دوران صحافت اور حکومت کے مابین لیزان پیدا کرنے اور میڈیا انڈسٹری کو مظبوط کرنے میں اہم کردار رہا ہے
فاروق احمد

شیئر کریں

Top