ہنزہ،سکولوں میں کورونا وائرس کا شدید حملہ،درجن بھر طلبہ اور اساتذہ متاثر

784492_8389333_corona_updates.jpg

گرلز ہائی سکول ،ماڈل بوائزہائی سکول، ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول کریم آباد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں
طلبہ کے والدین بھی شدید پریشانی سے دو چار ،محکمہ صحت اور تعلیم کے حکام فوری نوٹس لے کر انسداد سپر ے مہم شروع کریں
ہنزہ(قیمت جان)کریم آباد کے سرکاری سکولوں اور پرائیویٹ سکولوں میں کورونا وائرس کا شدید حملہ درجن بھر طلبہ اور اساتذہ کورونا وائرس کا شکار گرلز ہائی سکول ،ماڈل بوایز ہائی سکول کریم آباد ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول کریم اباد شدید متاثر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت اور محکمہ ایجوکیشن کے حکام فوری نوٹس لیں اقدامات کریں طلبا و طالبات کی جانوں سے نہ کھیلیں عوام تفصلات کے مطابق کریم اباد کے سکولوں پر کورونا وائرس کا شدید حملہ انتظامیہ نوٹس لیں والدین اور طلبا و طالبات پریشان وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سکریٹری صحت اور سکریٹری تعیلم فوری نوٹس لیں کر اقدامات اٹھائیں جانی نقصانات کا اندشہ ہے
کورونا

شیئر کریں

Top