امریکی سینیٹر کا اپنے وزیر خارجہ پر عمران، بائیڈن بات چیت ممکن بنانے پر زور

menendez-allegations-obama-cuba-scaled.jpg

امریکا کی سینیٹ خارجہ امورکمیٹی کےسربراہ باب میننڈیز نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی وزیرخارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں۔

نیویارک میں تقریب سے خطاب میں باب میننڈیز نے کہا کہ بائیڈن، عمران بات چیت سے دونوں ممالک کے تعلقات میں شفافیت بڑھےگی۔

انہوں نے کہا امریکا پاکستان تعلقات محض فوجی یاسکیورٹی بنیادپرنہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہونے چاہئیں۔

شیئر کریں

Top